شاہد
انصاری
ممبئی
: مہاراشٹر کے اقلیتی شعبہ کے پرنسپل سکریٹری شیام راؤ تنگڈے کو وقف مافیا اور آزاد میدان
دنگے قتل کے ملزم شری معین اشرف عرف بابا بنگالی کے ساتھ دیکھا گیا ہے. سماجی کارکن
شبیر انصاری نے آج اسلام جمخانہ کےجابرحال میں پروگرام رکھا
تھا جسمیں انہوں نے اوقاف کی املاک کو بچانے کے لئے جو مشن جاری رکھا اس میں تنگڈے
نے کافی مدد کی جسکی وجھ سے انہونے انکو بلایا تھا-
اقلیتی
محکمہ کے پرنسپل
سکریٹری شیام راؤ تنگڈے کو
بلایا گیا لیکن اس دوران شببر انصاری نے بڈی ہی چالاکی سے وقف مافیا اور آزاد
میدان دنگے قتل کے ملزم شری معین اشرف عرف بابا بنگالی کو بھی بلا کر تنگڈے کے
ساتھ فوٹوکشی کرویی – یہ وہی بنگا لی بابا ہے جس نے انجمن اسلام کی چھوٹا سونا پور
قبرستان میدان کی جگہ کو وقف بورڈ میں غیر قانونی طریقے سے فرضی کاغذات جمع کر کے
اسے رجسٹرڈ کروایا ہے –
بنگالی
کی اس کرتوت کو با مبے لیکس نے بے نقاب کیا جس میں بنگالی اپنے سگے بھائیوں کو
بھی بطور ممبر منتخب کیا تھا اور نتھانی بلڈر کے ذریعہ یہاں ٹاور بنانے کا خواب
دیکھ رہا تھا لیکن خبر پبلش ہونے کے بعد بنگالی اپنے اس ناپاک منصوبہ کو انجام
دینے میں ناکام ہو گیا اور وقف بورڈ نے
اسکی چینج رپورٹ ہی خارج کر دی – جسکے بعد سے یہ بن پانی کے مچھلی کے جیسے چہٹپٹا
رہا ہے -
شبیر
انصاری کے ذریه اس ترہ تنگڈے اور بنگالی بابا کی فوٹو کھیچنے کا مقصد یہی ہے کی اب
بنگالی اور بھی وقف کی جگہوں کو یا قوم کی جگہوں کو قبضہ کرنے کا ناپاک منصوبہ بنا
سکے – اور تنگڈے کی فوٹو کی اد میں یہ وقف کی افسروں کو ڈرا دھمکا سکے -
No comments:
Post a Comment